

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ یہ عرب کا شہنشاہ گھرانا تھا اور دولت، عزت، وقار، شجاعت، دبدبہ، سخاوت، زہد، عصمت، عفت الغرض کائنات کی وہ کونسی دولت تھی جو ان کے پاس نہیں تھی لیکن انہوں نے سب کچھ دوسروں کی فلاح کیلئے وقف رکھا اور خود نان جویں پربسراوقات فرمائی یہ زہد تھا نہ کہ غربت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار