

Loading content...
تاریخ البلاذری اور فضائل احمدؐ کے حوالہ سے نقل کیا گیا ہے کہ ایک دن شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے چالیس ہزار دینار اور غلہ صدقہ دیا اور اسی دن اپنے گھریلو اخراجات کیلئے یہ کہہ کر تلواربیچی کہ اگرہمارے پاس رات کے کھانے کیلئے کچھ ہوتا تو ہم ہرگز تلوار نہ بیچتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار