

Loading content...
شروع میں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کو اس کا ایک حصہ عطا فرمایا تھا لیکن بعد میں اس جگہ کی شادابی کے سبب شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے پورا علاقہ اور اس کے اردگرد کے کچھ علاقے بھی خرید کر اپنی ملکیت میں شامل فرما لئے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار