

Loading content...
(١٨) ینبع…مدینہ منورہ سے سات منزل کے فاصلہ پر کوہ رضوی کے پاس ایک انتہائی شاداب اور وسیع زمین ہے …یاقوتی حموی نے معجم البلدان میں شریف بن سلمة بن عیاش ینبعی سے نقل کیا ہے کہ وہ کہتا ہے کہ میں نے خود وہاں ایک سو ستر 170چشمے گنے ہیں…یہاں شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام وسیع و عریض ملکیت رکھتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار