

Loading content...
(١٧) وادی القریٰ…مدینہ منورہ اور شام کے درمیان ایک لق و دق اور وسیع و عریض جگہ ہے جہاں شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے وسیع و عریض املاک تھیں ان املاک کی حفاظت و نگرانی اور کاشت کاری اور باغبانی کیلئے بہت سے غلام بھی مامور تھے شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے ان املاک کو بھی غلاموں سمیت وقف فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار