

Loading content...
(١٥) فقیرین مدینہ منورہ کے اطراف میں بنی قریظہ کے نزدیک دو جگہوں کا نام ہے یہ دونوں املاک رسول معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے شہنشاہ معظم امیر کائناتعلیہ الصلوات والسلام کو عطا فرمائی تھیں…یہ انتہائی سرسبز و شاداب زمینیں ہیں اور آج بھی اپنی شادابی کی وجہ سے مشہور ہیں مدینہ کے لوگ عام طور پر اسے الفقیر کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار