

Loading content...
(١٢) عین ابی نیزر…ابو نیزر شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کا ایک غلام تھا جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ حبش کے بادشاہ نجاشی کا فرزند تھا…بہر حال عین ابی نیزر، ینبع کے قریب ایک چشمہ اور اس سے متعلق باغات نخلستان اور کھیت ہیں جو انتہائی سرسبز اور شاداب ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار