

Loading content...
حرة الرجلا کے مقام پر ایک وسیع و عریض صحرا ہے جس میں انتہائی سرسبز و شاداب کھیت، مزارع اور باغات ہیں یہ سر زمین بارش کی کثرت کی وجہ سے بہت شاداب ہے…ابن شبہ نے لکھا ہے کہ واد یقال لہ البیضاء فیہ مزارع و عفاء و ھو فی صدقة یہاں عفاء سے مراد سبزہ کی کثرت ہے(٨) البیضائ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار