

Loading content...
واقدی نے روایت کی ہے کہ سرکار شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام ہی کے زمانہ میں بغیبغة اتنا شاداب ہو چکا تھا کہ وہاں کے نخلستانوں میں سے ایک سو اسی (١٨٠) وسق (١٣) یعنی تقریباً بتیس ہزار چار سو (32,400)کلوگرام کجھوریں اتاری جانے لگیں تھیں (١٤)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار