

Loading content...
یہ کلمات سن کرشہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے بلاتوقف اس چشمہ اور اس چشمہ سے سیراب ہونے والی زمینوں کو ھبہ اور وقف فرما دیا تھا اور ارشاد فرمایا تھا کہ یہ میری طرف سے مسکینوں مسافروں اور ضرورت مندوں کیلئے وقف ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار