

Loading content...
(٦) البفیبفة مدینہ منورہ کے اطراف میں رضاء کے نزدیک ایک چشمہ ہے سرکار امیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام نے اس چشمہ کو جاری کرنے کے سلسلہ میں بڑی محنت فرمائی تھی اور شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی کوششوں کے نتیجہ میں جب یہ چشمہ جاری ہوا اور لوگوں نے اس کا پانی چکھا تو پانی بہت شیریں ٹھنڈا اور خوش گوار تھا اس پر لوگوں نے سرکار کو یوں مبارک باد دی… آپ کے وارثؐ خوش رہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار