

Loading content...
میرے وہ دو غلام جن کا ذکر میں نے ایک اور مختصر وقف نامہ میں کیا ہے میری طرف سے راہ خدا میں آزاد ہیں…اپنے اموال و املاک کے بارے میں ہمارا یہ فیصلہ قطعی ہے، یہ فیصلہ ہم نے کوفہ کے قریہ مسکن پہنچنے کے دوسرے دن صرف اور صرف اللہ کی خوشنودی اور آخرت کے حصول کی خاطر کیا ہے اور اس پریہ لوگ گواہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار