

Loading content...
میرے بیٹے جناب محمدؐ حنفیہ علیہ الصلوات والسلام کے پاس جو اموال اور جاگیریں ہیں وہ خود ان کی ملکیت ہیں…اسی طرح اولاد جناب سیدہ طاہرہ صلوات اللہ علیہا کے پاس جو اموال اور جاگیریں ہیں وہ خود انہی کی ملکیت ہیں…اسی طرح جناب سیدہ طاہرہ صلوات اللہ علیہا کی ذاتی جاگیریں اور ان کے اموال اور ان کے بچوں کی ذاتی جاگیریں اور ان کے اموال ان سے متعلق ہیں ان کا اس وقف نامہ یا وصیت نامہ سے کوئی تعلق نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار