

Loading content...
اگرامام حسینؐ علیہ الصلوات والسلام کی زندگی میںامام حسنؐ علیہ الصلوات والسلام شہید ہو گئے تو ان تمام امور کی ذمہ داری امام حسینؐ علیہ الصلوات والسلام پر ہو گی اس صورت میں ہم نے امام حسنؐ علیہ الصلوات والسلام کو جوحکم دیا ہے امام حسینؐ علیہ الصلوات والسلام کو اسی حکم پر عمل کرنا ہو گا انہیں وہی کچھ کرنا ہو گا جوامام حسنؐعلیہ الصلوات والسلام کرتے اور میں نے امام حسنؐ علیہ الصلوات والسلام کیلئے جو کچھ لکھا ہے وہی کچھ ان کیلئے بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار