

Loading content...
میری اولاد، میرے غلام، اور میرے ذاتی اموال پر بھی جناب امام حسنؐ علیہ الصلوات والسلام کو ولایت و سرپرستی کا حق حاصل ہے اگرامام حسنؐ علیہ الصلوات والسلام کا گھر صدقات و اوقاف کا حصہ نہ ہو اور وہ اسے بیچنا چاہیں تو ان کو اختیار ہے لیکن جب وہ اسے بیچیں تو انہیں اس سے ملنے والی رقم کو تین حصوں میں تقسیم کر نا ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار