

Loading content...
ان اوقاف و صدقات کا انتظام و انصرام حسن بن علیؐ علیہما الصلوات والسلام کے ذمہ ہے ان کو حق ہے کہ وہ مناسب مقدار میں ان املاک سے اپنے اخراجات لے لیں اور باقی ان موارد میں خرچ کریں جو اللہ کی خوشنودی کا باعث ہیں نیز اگر وہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے ان اموال کوبیچنا ضروری سمجھیں توبیچ سکتے ہیں اگر وہ ان املاک کو محفوظ رکھ کر ان کی قدر و قیمت میں اضافہ کرنا چاہیں تب بھی ان کو حق حاصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار