

Loading content...
(5)جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں فقیرین اور وہاں موجود تمام غلام بھی صدقہ ہیں یہ سب اثاثہ اللہ کے راستے میں خرچ ہونا ضروری ہے یہاں میں نے اپنے جن اموال و املاک کا ذکر کیا ہے وہ سب قطعی لازمی اور واجب صدقہ ہیں ان کے بارے میں یہ حکم میری زندگی میں اور میرے وصال کے بعد بھی جاری رہے گا…ان کو ہر اس کام میں خرچ کیا جا سکتا ہے جس میں رضائے اِلٰہی ہو اور جو اللہ کی خاطر ہو اس طرح ان اموال کوبنی ہاشم علیہ الصلوات والسلام اور بنی عبدالمطلب علیہ الصلوات والسلام سے میرے قریب اور دور کے رشتہ داروں پر بھی خرچ کیا جا سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار