

Loading content...
(1) ینبع اور اس کے مضافات کی وہ سب زمینیں جو میری ملکیت ہیں اور ان پر میری ملکیت ڈھکی چھپی بات نہیں ہے نیز ان زمینوں پر مامور محنت کشوں میں سے(الف) رباح (ب) ابونیزر (ج) جیرکے علاوہ باقی تمام کام کرنے والے صدقہ یعنی فلاحی اثاثہ ہیں البتہ یہ تینوں آزاد ہیں ان پر کسی کو تسلط اور ولایت حاصل نہیں ہے یہ براہِ راست میری سر پرستی میں ہیں یہ پانچ سال تک ان زمینوں پر کام کریں گے جس کے نتیجہ میں ان کو حق ہو گا کہ تمام عمر آباد زمینوں کی آمدنی سے اپنے اور اپنے اہل عیال کا سالانہ خرچہ وصول کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار