

Loading content...
ان کی اس حقیقت کو ظاہر کرنے کیلئے ہم ان کے چار وصیت ناموں میں سے ایک کی تفصیل یہاں پیش کرتے ہیں یہ وصیت نامہ صاحب کافی کلینی نے شہنشاہ معظم امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے ہم یہاں اس وقف نامے کا خلاصہ پیش کرتے ہیں کہ جس میں انہوں نے اپنی پراپرٹی (Property) کی تفصیل بھی دی ہے اور اس کے بارے میں احکام بھی صادر فرمائے ہیں وہ صیت یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار