

Loading content...
جن لوگوں نے ان کے ظاہر کو دیکھا وہ یہ سمجھنے لگے کہ یہ معاذاللہ نادار ہیں، مفلس ہیں، غریب ہیں، تنگ دست ہیں حالانکہ وہ اپنے زمانے کے متمول افراد میں نمایاں ترین حیثیت کے حامل تھے…رہی ان کی سادگی، گھر والوں سمیت ان کی فاقہ کشی، سخت کوشی، اور اس کے سبب ظاہری ناداری اور تنگ دستی تو یہ فقر نہیں غنا تھا کیونکہ وہ متمول ترین شخصیت ہوتے ہوئے نادار ترین فرد کی طرح رہنا پسند فرما رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار