

Loading content...
شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے باغ لگائے تو لوگوں نے پھل کھائے انہوں نے نخلستان کی طرح ڈالی تو لوگوں نے کھجوریں کھانا شروع کر دیں، انہوں نے کھیت لگائے تو لوگ فصلیں کاٹ کاٹ کر سال سال بھر کا آذوقہ جمع کرنے میں لگ گئے، انہوں نے کنویں کھودے تو لوگوں نے اپنی کشتی ئِ حیات کیلئے اسے سمندر کا کنارا سمجھ لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار