

Loading content...
شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کو بہت کچھ تو اپنے والدین علیہما الصلوات والسلام کی طرف سے ورثہ میں ہی ملا تھا، اس سے زیادہ انہوں نے اپنے زور بازو سے کمایا تھا، جو کچھ ان کو جنگوں کے بعد ان کی بہادری اور جنگی وظائف کی ادائیگی کے صلہ اور انعام کے طور پر ملا تھا وہ سب ان کیلئے اوپر کی آمدنی کی حیثیت رکھتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار