

Loading content...
حالانکہ بات اس کے بالکل بر عکس ہے کیونکہ شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام سردار عرب جناب ابوطالب علیہ الصلوات والسلام کے لخت جگر تھے، اپنے وقت کے شہنشاہ زادے تھے، شہنشاہ انبیاصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ولی عہد تھے، لشکر اسلام کے سردار تھے، قلمکار تھے، سرکاری کاتب یعنی کاتب وحی تھے اور بھی نہ جانے کیا کیا تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار