

Loading content...
اسی روش کی بنا پر عام طور پر لوگ یہ سمجھنے لگے تھے کہ شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام والسلام معاذ اللہ غریب تھے، لا وارث تھے، مزدور تھے، نادار تھے، مسکین تھے، ان کے پاس کچھ تھا ہی نہیں کہ وہ استعمال فرماتے یا دکھاتے یعنی ان کیلئے اچھی اور معیاری زندگی گزارنا ممکن ہی نہ تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار