

Loading content...
شہنشاہ معظم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے بظاہر بڑی سادہ زندگی بسر فرمائی، نہ کبھی پیٹ بھر کے کھایا تھا، نہ کبھی جی بھر کے آرام فرمایا تھا، نہ تو نرم بستر پر لیٹے تھے اور نہ ہی اعلیٰ درجہ کا لباس زیب تن فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار