

Loading content...
40 ہجری میں خوارج کی طرف سے دو آدمی نکلے جنہوں نے قسم کھائی کہ ہم میں ایک عمر بن عاص ملعون کو جہنم پہنچائے گا اور دوسر اامیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرے گا اس لئے ایک مصرکو روانہ ہوگیا اور دوسراکوفے میں پہنچ گیا اور یہاں اس نے اشعث بن قیس کندی کو ہمراز بنایا اور اس کی معاونت اور قطامہ ملعونہ کے عشق نے اسے مزید اکسایا اور اس طرح اشعث بن قیس کندی جو حضرت ابوبکر کا بہنوئی تھا اس نے اس خارجی ابن ملجم کا ساتھ دیا اور 19 ماہ رمضان بمطابق 24 جنوری 661کو نماز صبح کے وقت آپ کو ضرب لگائی گئی اور آپ 21 ماہ رمضان بمطابق 26 جنوری 661 عیسوی کو اپنے محبوب حقیقی سے واصل ہوگئے اور آپ کا مقبرہ مقام حیرہ موجودہ نجف الاشرف میں بنایا گیا …مزیدتفصیل کیلئے ہمارے کتب سوانح و سیرت ملاحظہ فرمائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار