

Loading content...
اس کے بعد امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کو منبر خلافت کی دعوت دی گئی مگر آپ نے ٹھکرادی اور فرمایا کہ ہمارے سامنے ان چار لکڑیوں کی کیا اہمیت ہے اس کے بعد سارے اہل مدینہ و مصر و عراق نے آپ کو مجبور کردیا تو آپ نے بیعت لے لی مگر بنی امیہ نے آپ کی مخالفت کا پروگرام بنالیا اور ام المومنین کو بہلاپھسلاکر امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے سامنے لاکھڑا کیااور جنگ جمل ہوئی جس میںتقریباً تیس ہزار 30,000مسلمان لقمہ اجل بنے اور اس کے بعد بنی امیہ کے ڈیکٹیٹر معاویہ نے اعلان جنگ کیا اور حکومت اسلامیہ سے بغاوت کردی جس کی وجہ سے صفین کے میدان میں 70 جنگیں ہوئیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار