

Loading content...
سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وصال کے بعد سب سے پہلے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے قرآن کریم کو جمع فرمایا اور اس وقت اجماعی خلفا ئے کرام کے پاس لے گئے کہ امور اسلام میں اس قرآن کریم سے استفادہ کریں مگر وہ قرآن قبول نہ کیا گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار