

Loading content...
خم غدیر پر سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کی ولایت کا اعلان فرمایا تو واپسی پر آپ کوآپ کے محب اکبر یعنی اللہ جل جلالہ نے اپنی طرف بلا لیا تو سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آخری رسومات تجہیز و تکفین بھی امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے ہی ادا فرمائیں جبکہ اس وقت بڑے بڑے صحابہ کرام سقیفہ بن ساعدہ میں مسئلہ خلافت پر الیکشن کروارہے تھے اور وہ اس طرح الیکشن میں مگن تھے کہ وہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جنازے میں بھی شریک نہ ہوسکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار