

Loading content...
امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کا بچپن سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آغوش میں گزرا اور جب سرورکونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اعلان نبوت فرمایا اور دعوت ذوالعشیرہ میں سارے خاندان والوں کو بلایااور ان سے فرمایا کہ اگر ہم فرمائیں کہ اس پہاڑ کے پیچھے ایک لشکر تمہاری گھات لگائے بیٹھا ہے تو آپ یقین کریں گے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار