

Loading content...
اس میں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے لے کر شہزادہ علی اصغرعلیہ الصلوات والسلام تک اور امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے جملہ فرزندان جناب ابو الفضل العباس علیہ الصلوات والسلام اور جناب اصغر علیہ الصلوات والسلام سے لے کر جناب محسن علیہ الصلوات والسلام تک سبھی عصمت کبریٰ کے مالک ہیں، سبھی معصوم اکبر ہیں، یہ سہو نسیان و خطا سے مبرہ و منزہ ہیں، یہ سب مشیت اِلٰہی کے ماتحت ہیں، ان سے کوئی بھی کام رضائے اِلٰہی کے خلاف سرزد نہیں ہوسکتا، ان کا ہر قول، فعل، حرکت و سکون مشیت اِلٰہی کے تصرف میں ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار