

Loading content...
ہمارا عقیدہ یہ ہے ،کیونکہ امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام اور باقی انوار معصومین معیت قیومیہ کے حامل ہیں اس لئے یہ ہر جگہ موجود ہیں اور کائنات کی ہر چیز پر ان کے نور کا احاطہ ہے اور اسی لئے ان کا علم و خبر احاطی ہے نہ کہ اخباری یعنی انہیں کوئی دوسرا کائنات کے کسی فرد کے اعمال کی اطلاع نہیں دیتابلکہ یہ پوری کائنات کے اعمال کو لائیو (Live) مشاہدہ فرماتے ہیں … ہمارا یہ بھی عقیدہ ہے کہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کلی طور پر معصوم ہیں اور عصمت کبریٰ کے مالک و حامل ہیں اور اس گھر کا کو ئی فرد غیر معصوم نہیں ہے کیونکہ یہ اللہ جل جلالہ کی عبدیت کاملہ کے مالک ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار