

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام اپنے مقام ولایت کلیہ کی وجہ سے کائنات کے ہر فرد کے اور اس کے اعمال کے ساتھ معیت قیومیہ رکھتے ہیں ]اللہ کی طرح موجود ہیں[ اور کائنات کی جملہ چیزوں کے ساتھ معیت قیومیہ اِلٰہیہ رکھتے ہیں اور ان کی معیت قیومیہ اللہ جل جلالہ کی معیت قیومیہ کا سایہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار