

Loading content...
امام خمینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ یہ جاننا چاہیے کہ یہ فضیلت تشریفی واعتباری نہیں ہے جس طرح کہ بادشاہ کو رعیت پر فضیلت حاصل ہوتی ہے بلکہ یہ فضیلت وجودی وکمالی ہے جس کا منشاء آنحضرت کا دوسروں پر احاطہ کامل اور سلطنت قیومی ہے اور یہ احاطہ وسلطنت اس احاطہ کا سایہ ہے جو کہ اس اسم اعظم کو حاصل ہے جو دوسرے اسماء پر محیط ہے اور دوسرے اسماء وصفات اس کے شیئون واطوار ومظاہر وانوار سے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار