

Loading content...
جیسا کہ میں نے ایک مثال دی تھی کہ جناب محمدؐ اسد الدجیل علیہ الصلوات والسلام نے امام بننا تھا مگر بدا واقع ہوا مگر یہ ہم جانتے ہیں کہ اس دور کے شیعوں کیلئے وہ بدا تھا مگر امام یازدھم کیلئے وہ بدا نہیں تھا کیونکہ وہ اللہ کے علم مخزون و مکنون کی وجہ سے جانتے تھے کہ انہوں نے منصب امامت سنبھالنا ہے اور یہ بات لوح جناب سیدہ صلوات اللہ علیہا تک میں مرقوم تھی اس لئے حضرت علمیہ میں کسی بدا کی کوئی گنجائش ماننا جائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار