

Loading content...
یعنی اللہ کے دو علم ہوتے ہیں ایک علم مکنون و مخزون ہوتا ہے جسے اس کے سوا کوئی نہیں جانتا اور علم لوحی میں جو تبدیلی یا بدا واقع ہوتا ہے وہ اسی علم کے مطابق ہوتا ہے یعنی فیصلہ لوح کو اس علم کے مطابق بنانے کا نام بدا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار