

Loading content...
اہل تشیع کا عقیدہ یہ ہے کہ بعض امور میں واقعی بدا واقع ہوتا ہے یعنی کسی چیز کے بارے میں اللہ جل جلالہ کی طرف سے بظاہر ایک حتمی فیصلہ ملتا ہے مگر بعد میں اس میں تبدیلی واقع ہوجاتی ہے امام علی نقی علیہ الصلوات والسلام کے بعد منصب امامت کے بارے میں یہ لکھا ہوا ہے کہ پہلے یہ اعلان ہوا تھا کہ جناب محمدؐ علیہ الصلوات والسلام جو امام حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام کے بڑے بھائی تھے انہوں نے امام بننا تھا مگر پھر بدا واقع ہوا اور امام حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام کی امامت کا قیام ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار