

Loading content...
٭و یعلم اللہ من ینصرہ رسلہ بالغیب …تاکہ اللہ معلوم کرے کہ غائبانہ کون رسولوں کی مدد کرتا ہے … ایسی بہت سی آیات ہیں جن میں یہی مفہوم ہے کہ اللہ معلوم کرنا چاہتا ہے یا یعنی اسے معلوم نہیں کہ کون نصرت کرتا ہے مگر اسے مستقبل میں معلوم ہوجائے گا … یہاں اللہ کے علم مستقلی کی نفی نہیں ہے بلکہ وہ ازل سے جانتا ہے کہ کون کیا ہے، کس نے جہاد میں ثابت قدم رہنا ہے، کس نے فرار ہونا ہے، کس نے انبیا علیہم السلام کی نصرت کرنا ہے، کس نے نصرت نہیں کرنا، مگر نصرت کے وقوع نہ ہونے کی وجہ سے اس کے علم وقوعی میں یہ بات نہیں تو اس نے فرمادیا کہ یہ واقع ہوگا تو پھر …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار