

Loading content...
علم مستقلی تو وہ ہوتا ہے کہ جس میں قیامت تک کامَا کَانَ وَ مَا یَکُون کا علم ہوتا ہے اور اس میں کوئی تغیر وتبدل نہیں ہوتا ہاں علم وقوعی لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ (Update) ہوتا رہتا ہے کیونکہ جیسے جیسے کوئی واقعہ وقوع پذیرہوتا ہے اس کے واقع ہونے کا علم آتا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار