

Loading content...
اسی لئے ہمارے عقائد میں یہ بات شامل ہے کہ کوئی فرشتہ یا کوئی روح معصومین علیہم الصلوات والسلام کو علم خبر نہیں دے سکتی بلکہ ان کا علم ساری کائنات پر محیط ہے اور ان کا علم احاطی ہے نہ کہ اخباری ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار