

Loading content...
اہل تشیع کا عقیدہ یہ بھی ہے کہ معصومین علیہم الصلوات والسلام مقام علم میں بھی سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے متصل و متحد ہیں کیونکہ ان کی نورانی حقیقت ایک ہے اس لئے مرتبہ علم بھی ایک ہے اور یہ علم ان کی ذات میں بوجہ نور اِلٰہی داخل ہوا ہے کیونکہ ان کا نور علیم و خبیر ذاتِ واجب العلم جل جلالہ کے نور سے مشتق ہوا ہے اس لئے ان کے نورِ ذات میں علم اِلٰہی ودیعت یافتہ ہے اس لئے یہ بھی علم میں کسی غیر کے محتاج نہیں ہیں نہ ہی کسی انسان کے اور نہ کسی فرشتے کے محتاج ہیں، نہ ہی ازل میں اور نہ ہی اس دنیا میں اور نہ ہی آخرت میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار