

Loading content...
یہ وہ خلافت اِلٰہیہ ہے کہ جس کے مقام، منزلت، قدر اور عظمت کے بارے میں آپ سن چکے ہیں حقیقت یہ ہے کہ ولایت کے معنی قرب اِلٰہی کے ہیں یا محبوبیت اِلٰہیہ کے ہیں یا تصرف فی العالمین کے ہیں یا ربوبیت کے ہیں یا نیابت اِلٰہیہ کے ہیں ، حق تو یہ ہے کہ یہ تمام معنی اس حقیقت کیلئے برحق ہیں اور یہ تمام معنی اس حقیقت کیلئے سائے کی طرح ہیں اور یہ ولایت اِلٰہیہ]محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم[ ولایت علویہ علیہ الصلوات والسلام کیلئے بمنزلت مربی و رب ہے اور یہ عالم خلق و امر میں خلافت محمدیہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حقیقت سے متحد و متصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار