

Loading content...
اہل تشیع کا یہ عقیدہ بھی ہے کہ مرتبہ و مقامِ ولایت میں سارے معصومین علیہم الصلوات والسلام میں کلی طور پر وحدت ہے اور یہی ولایت مطلقہ ہے، یہ اللہ جل جلالہ کی نیابت کبریٰ اور خلافت اعظمیٰ ہے اور اسی ولایت کی وجہ سے سارے معصومین علیہ الصلوات والسلام پوری کائنات پر متصرف و حاکم ہیں، جیسا کہ جناب امام خمینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار