

Loading content...
ہمارے مسلک میں جملہ اصول دین کی اصل اور بنیاد زمانے کا امام ہوتا ہے کیونکہ وہی مرکز اصول اور اللہ جل جلالہ کا آتھورائزڈ (Athorised) نمائندہ ہوتا ہے اور انسانیت کیلئے وہ اللہ جل جلالہ کا نعم البدل ہوتا ہے جیسا کہ ڈاکٹر شریعتی فرماتے ہیں کہ کفر کی جتنی اقسام ہیں ان میں سے ایک کفر مرکز نا شناسی بھی ہے اور مرکز زمانے کا امام ہوتا ہے اور وہ مثال میں نہروانی خوارج کا حوالہ دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ وہ شیعہ ہی تھے مگر مرکز نا شناس تھے کیونکہ مرکز تو زمانے کا امام ہوتا ہے، اسی کا فرمان ہی اللہ کا فرمان ہوتا ہے، اسی کی اطاعت اللہ کی اطاعت ہوتی ہے،… ]خلاصہ[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار