

Loading content...
دوستو! سوائے مسلک اہل تشیع کے کوئی مسلک یہ عقیدہ نہیں رکھتا کہ اللہ جل جلالہ انسانیت سے آج تک مربوط ہے یعنی اس کا رابطہ کبھی بھی انسان سے نہیں ٹوٹ سکتا کیونکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ کوئی زمانہ حجت اللہ یا ولی الزمان سے خالی نہیں ہوتا اس کا ایک نمائندہ و نائب ہر دور میں موجود رہتا ہے جو احکام اِلٰہی میں پیدا ہونے والے خلائے ارتقا کو پرُ کرتا رہتا ہے اور دین میں پیدا ہونے والے جدید مسائل کو حل فرماتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار