

Loading content...
دوستو! یہاں میں اس دور کے مسائل کے الجھاؤ کی ایک مثال آپ کو دیتا ہوں تاکہ آپ ان مسائل کی اہمیت و ہلاکت کو سمجھ سکیں، ماضی قریب میں دو کیس دو مختلف ملکوں میں علمائے مذہب کے پاس آئے ہیں ایک ہندوستان کی مذہبی سوسائٹی کے سامنے رکھا گیا ہے اور ایک کیس بائیبل سوسائٹی کے سامنے پیش ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار