

Loading content...
اگر ہم غور سے دیکھیں تو انسان کو اصل مسائل سے سابقہ ہی 1897 کے بعد پڑا ہے کیونکہ اس کے بعد سائنس طوفانی انداز میں ترقی کرتی چلی جا رہی ہے اور یہ بھی ایک مسلمہ ہے کہ سائنس جہاں ترقی کرتی ہے اور انسانی زندگی کو مادّی سہولتیں دیتی ہے وہاں معاشرتی اور شرعی و دینی مسائل اور الجھنوں کی ایک بڑی فصل اگاتی رہتی ہے اس لئے ضروری تو یہ تھا اللہ جل جلالہ اس دور میں انسان سے مسلسل رابطہ رکھتا مگر ہمارے سارے مسالک اسلامیہ کہتے ہیں کہ اللہ جل جلالہ نے آج سے چودہ سو سال پہلے انسان سے رابطہ منقطع فرما لیا تھا اور اب اس کی طرف سے کوئی پیغام نہیں آسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار