

Loading content...
جسے ہم اللہ کا نائب مانیں گے اس کی کلی اطاعت ہم پر واجب ہوگی وہ رات کو دن کہے تو ہمیں دن ہی کہنا پڑے گا اور اگر وہ دن کو رات کہے تو ہمیں رات ہی کہنا پڑے گا اس طرح اطاعت نہ ہوگی تو یہ تقصیر ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار