

Loading content...
دوستو! ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ جو بھی امام ہوگا یا خلیفة الرسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہوگا اس کیلئے ہر قسمی گناہوں سے معصوم ہونا واجب ہے کیونکہ جو امام یا خلیفہ غیر معصوم ہوگا وہ کلی طور پر واجب اطاعت نہ ہوگا اس کی اطاعت مشروط ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار