

Loading content...
وارث ہمیشہ آل و اولاد ہی ہوتی ہے غیر کا اس میں کوئی حصہ نہ شریعت نے مقرر کیا ہے نہ کسی ملکی قانون نے مگر بعض مسالک نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شریعت اور خلافت و وصایت و نیابت کودیہہ شاملات بنا دیا ہے اور وہ قبضے ہی کو ملکیت مانتے ہیں جو ایک غیر فطری و شرعی و قانونی نظریہ ہے اس لئے ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ شہنشاہ اوّلین و آخرین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وارث ان کے اپنے بیٹے ہیں ان کی اپنی اولاد ہے اصحاب کا درجہ بعد کا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار